The Foreign Minister’s Commendation for FY2024 Recognizes Distinguished Individuals for Promoting Japan-Pakistan Relations
2025/1/29

Press Release
The Foreign Minister’s Commendation for FY2024 Recognizes Distinguished Individuals for Promoting Japan-Pakistan Relations
Wednesday, January 29, 2025
At Official Residence of the Consul General of Japan
At Official Residence of the Consul General of Japan
On Wednesday, January 29, 2025, the Consulate-General of Japan in Karachi hosted the Foreign Minister’s Commendation Award Ceremony for the fiscal year of 2024, honoring Mr. Muhammad Ovais and Mr. Saleem Ahmed of Pakistan-Japan Cultural Association (PJCA) Sindh for their exceptional contributions to Japan-Pakistan relations.
During the ceremony, the Consul General HATTORI Masaru recognized Mr. Ovais as a key figure in the PJCA since its relaunch in 2001, providing vital support for cultural and business initiatives. He also recognized Mr. Ahmed, known for his expertise in the Japanese language, as a bridge between investors and business leaders from both countries by serving as an interpreter for Japanese companies in Pakistan.
The awards highlight their significant roles in strengthening mutual understanding and fostering cooperation. Following the ceremony, the awardees shared their gratitude, and a reception allowed further discussions on future collaboration.
The Foreign Minister’s Commendation Award is presented annually to individuals who have made notable contributions to enhancing Japan’s international relationships. This year’s honorees, Mr. Ovais and Mr. Ahmed, join a distinguished group of individuals whose efforts continue to shape a brighter future for Japan-Pakistan relations.
The Consulate-General of Japan in Karachi is dedicated to fostering strong diplomatic, cultural, and economic ties between Japan and Pakistan. Through various initiatives and programs, the Consulate strives to promote mutual understanding and enhance cooperation across different sectors, including education, business, and cultural exchange.
For more information, please contact:
Consulate-General of Japan in Karachi
Phone: 021-352 2 0800
Email: culture@kr.mofa.go.jp
پریس ریلیز
فارن منسٹرز کمنڈیشن ایوارڈ کی تقریب میں جاپان-پاکستان تعلقات کے فروغ کے لیے نمایاں افراد کو سراہا گیا۔
بدھ، ۲۹ جنوری ۲۰۲۵
بمقام سرکاری رہائشگاہ براۓ جاپانی قونصل جنرل کراچی
بدھ، ۲۹ جنوری ۲۰۲۵، جاپانی قونصل خانہ کراچی کی طرف سے فارن منسٹرز کمنڈیشن ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں جاپان-پاکستان تعلقات کے فروغ میں نمایاں خدمات پر محمد اویس صاحب اور سلیم احمد صاحب کو اعزاز دیا گیا۔
تقریب کے دوران، قونصل جنرل ہاتھوری مسارو صاحب نے جناب اویس کو ۲۰۰۱ میں پاکستان-جاپان کلچرل ایسوسی ایشن (پی جے سی اے) کے دوبارہ آغاز سے ایک نمایاں شخصیت کے طور پر تسلیم کیا، جنہوں نے ثقافتی اور کاروباری منصوبوں کے لیے اہم تعاون فراہم کیا۔ انہوں نے جناب احمد کو جاپانی زبان کے ماہر کے طور پر بھی سراہا، جو پاکستان میں جاپانی کمپنیوں کے لیے مترجم کے طور پر خدمات انجام دے کر دونوں ممالک کے سرمایہ کاروں اور کاروباری رہنماؤں کے درمیان پل کا کردار ادا کررہے ہیں۔
یہ اعزازات باہمی ہم آہنگی کو مضبوط بنانے اور تعاون کو فروغ دینے میں ان کے اہم کردار کو اجاگر کرتے ہیں۔
تقریب کے بعد، اعزاز یافتگان نے اپنے تشکر کا اظہار کیا۔ تقریب کے بعد ایک استقبالیے میں مستقبل کے تعاون پر مزید بات چیت کا موقع فراہم کیا گیا۔
فارن منسٹرز کمنڈیشن ایوارڈ ہر سال ان افراد کو پیش کیا جاتا ہے جنہوں نے جاپان کے بین الاقوامی تعلقات کو مضبوط بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا ہو۔ اس سال کے اعزاز یافتگان، جناب اویس اور جناب احمد، ان ممتاز شخصیات کے گروپ میں شامل ہو گئے ہیں جن کی کاوشیں جاپان اور پاکستان کے تعلقات کو روشن مستقبل کی طرف گامزن کرنے میں معاون ہیں۔
جاپانی قونصل خانہ کراچی جاپان اور پاکستان کے درمیان مضبوط سفارتی، ثقافتی، اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ مختلف اقدامات اور پروگراموں کے ذریعے، قونصل خانہ باہمی تفہیم کو فروغ دینے اور تعلیم، کاروبار، اور ثقافتی تبادلوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کی کوشش کرتا رہے گا۔
مزید معلومات کے لۓ رابطہ کیجۓ:
جاپانی قونصل خانہ کراچی
فون: 021-352 2 0800
ای میل: culture@kr.mofa.go.jp