Yokai Parade – Supernatural Monsters from Japan

2024/10/18
1
Welcome to the mysterious and uncanny world of Yokai!

Yokai Parade – Supernatural Monsters from Japan” – an exhibition by the Japan Foundation, is being displayed at State Bank Museum & Art Gallery in Karachi. 👹 👻

The curator of this exhibition, Mr. Yumoto Kōichi, collected works from a variety of masters, including Katsushika Hokusai, Kawanabe Kyosai, Tsukioka Yoshitoshi, Utagawa Kuniyoshi, Utagawa Hiroshige, Mizuki Shigeru, etc. Featuring the famous Yokai such as Tsukumogami, Tsuchigumo, Yotsuya Kaidan, Amabie, etc. 👺

Visit the fascinating exhibition to view the representative works from ancient times to present days, and experience the evolution of Japanese supernatural monsters, Yokai.

📍Venue: State Bank Museum & Art Gallery
📅Date: Monday, October 28 ~ Wednesday, October 30, 2024
⏰Time: 10:30 – 16:30
💰Price: Free admission
*CNIC needs to be presented at the gate of State Bank.
*The exhibition opens at 1:30 p.m. on Monday, October 28, 2024.
 
!یوکائی کی پراسرار اور مافوق العقل دنیا میں خوش آمدید! 
   
اس نمائش کے منتظم، یوموٹو کوئچی صاحب نے اس سلسلے میں مختلف عظیم ماہرین کے کام جمع کیے ہیں- ان ماہرین میں کاتسوشیکا ہوکوسائی، کاوانابے کیوسائی، تسوکی اوکا یوشیتوشی، اوٹاگاوا کنیوشی، اوٹاگاوا ہیروشیگے، میزوکی شیگیرو وغیرہ شامل ہیں۔ اس میں مشہور یوکائی، جیسے تسوکو موگامی، تسوچگومو، یوٹسویا کائیدان، اما بیئے وغیرہ بھی شامل ہیں۔
 
اس دلچسپ نمائش کا دورہ کریں اور قدیم دور سے لے کر موجودہ دور تک کے نمائندہ کاموں کو دیکھیں، اور تجربہ کریں جاپانی مافوق الفطرت عفریتوں، یوکائی کی ارتقاء کا۔
 
📍مقام : اسٹیٹ بینک میوزیم اور آرٹ گیلری
📅تاریخ : پیر ، ۲۸ اکتوبر – بدھ ، ۳۰ اکتوبر
وقت: ۱۰:۳۰ – ۴:۳۰
💰قیمت: مفت داخلہ
 
* اسٹیٹ بینک کے مرکزی دروازے پر اصلی قومی شناختی کارڈ پیش کرنا ضروری ہے۔
* نمائش پیر، ۲۸ اکتوبر کو دوپہر۱:۳۰ بجے کھلے گی۔